ابنا: شام میں پریس ٹی وی کے نامہ نگار شہید اور العالم آفس کے ڈائریکٹرزخمی ہوگئے ہیں۔ العربیہ کے مطابق پریس ٹی وی کے نامہ نگار آج دمشق میں ہونے والے بم دھماکوں کی خبر تیار کررہے تھے۔ اس وقت شامی فوج اور دہشت گردوں کے درمیان دمشق میں لڑائی جاری ہے۔
.....
/169